Tuesday, February 5, 2019

ظہور امام زمانہ آور ہماری ذمہ داریاں 01

                        بسم اللہ الرحمن الرحیم   






  

اسلام علیکم تحفہ یا علیؑ مدد
بہت عرصے سے مولا امام امام زمانہؑ کے بارے کچھ لکھنے کی آرزو دل میں تھی اج میں مولا امام زمانہ کے حضور اور بارگاہ آل محمد میں سجدہ ریز ہو کر یہ دعا کرتا ھوں کہ میں جو کچھ بھی تحریر کروں رضاۓمعصومینؑ کا سبب قرار پاۓ آمین۔
آج سے میں ایک سلسلہ شروع کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں جو علامات ظہورسے شروع ہو گا آور انشاءاللہ ناصر امام زمانہ کی ذمہ داریاں بتانےکے بعد اختتام پزیر ہوگا۔